غور: جنگجو پر بم دھماکہ، ایک ہلاک

 

صوبہ غور ضلع چارسدہ میں مقامی جنگجوؤں پر بم دھماکہ ہوا۔

موصولہ رپوٹ کے مطابق جمعرات کے رات منگ کے علاقے میں ہونے والے بم دھماکہ سے ایک اہلکار ہلاک ہوا۔

جواب لکھیں

آپ کا ای میل شائع نہیں کیا جائے گا۔نشانذدہ خانہ ضروری ہے *

*