روزگان: لیزر گن حملہ، 3 اہلکار ہلاک

 

صوبہ روزگان کے صدر مقام ترینکوٹ شہر میں فوجیوں پر حملہ ہوا۔

آمدہ رپوٹ کے مطابق جمعرات کے رات عشاء کے وقت نو بجے کے لگ بھگ ناوہ پایں کے علاقے میں فوجیوں پر لیزر گن حملہ ہوا، جس سے 3 اہلکار موقع پر ہلاک ہوا۔

جواب لکھیں

آپ کا ای میل شائع نہیں کیا جائے گا۔نشانذدہ خانہ ضروری ہے *

*