قندہار: لیزر گن حملہ، 3 اہلکار ہلاک

 

صوبہ قندہار کے ژڑئی اور خاکریز اضلاع میں دشمن پر حملہ ہوا۔

رپوٹ کے مطابق جمعرات کے رات سنزرئی کے علاقے میں واقع چوکی پر لیزر گن حملہ ہوا، جس سے 3 اہلکار موقع پر ہلاک ہوئے۔

دوسری جانب ضلع خاکریز کے سلامہ نامی چوکی کے قریب بم ڈسپوزل اہلکاروں پر بم دھماکہ ہوا، جس سے دشمن کو نقصانات کا سامنا ہوا، تا ہم اطلاع فراہم نہ ہوسکی۔

جواب لکھیں

آپ کا ای میل شائع نہیں کیا جائے گا۔نشانذدہ خانہ ضروری ہے *

*