ہلمند: پولیس پر حملہ، 9 اہلکار ہلاک

 

صوبہ ہلمند کے صدر مقام لشکرگاہ شہر اور گرشک، گرمسیر اور ناوہ اضلاع میں فوجیوں وپولیس پر حملہ ہوا۔

تفصیلات کے مطابق جمعرات کے رات عشاء کے وقت نو بجے کے لگ بھگ صوبائی دار الحکومت لشکرگاہ شہر کے حاجی ڈراب کے علاقے میں پولیس پر لیزر گن حملہ ہوا، جس سے 2 اہلکار ہلاک ہوئے۔

ضلع سنگین سے اطلاع ملی ہے کہ بدھ کے روز عصر پانچ بجے کے لگ بھگ چرخیان ماندہ کے علاقے میں سنائپر گن سے پانچ اہلکار ہلاک ہوئے۔

جہادی ذرائع نے ضلع گرمسیر سے اطلاع دی کہ جمعرات کے رات خارہ کے علاقے میں ایک پولیس ( تور جان ولد جلا خان ) ایک کلاشنکوف اور ایک رائفل گن سمیت مجاہدین سے آملا۔

ذرائع نے ضلع ناوہ سے کہا کہ بدھ کے روز سہ پہر دو بجے کے لگ بھگ جرناموں کے علاقے میں سنائپر گن سے 2 فوجی ہلاک ہوئے۔

جواب لکھیں

آپ کا ای میل شائع نہیں کیا جائے گا۔نشانذدہ خانہ ضروری ہے *

*