فراہ: آپریشن، فوجی گاڑیاں تباہ، پانچ امریکیوں سمیت 25 کمانڈوز قتل

 

امارت اسلامیہ کے مجاہدین نے صوبہ فراہ کے صدر مقام فراہ شہر اور خاکسفید، بلابلوک اور پشترود اضلاع میں دشمن پر حملہ کیا۔

اطلاعات کے مطابق امریکیوں، کٹھ پتلی فوجیوں اور پولیس اہلکاروں نے صوبائی دار الحکومت فراہ شہر اور خاکسفید، بالابلوک وپشترود ضلاع میں طیاروں اور ٹینکوں سمیت آپریشن کا آغاز کیا، جن پر ہلکے وبھاری ہتھیاروں سے لیس مجاہدین نے جوابی کاروائی کی، جس سے ایک امریکی اور 4 فوجی ٹینک، ایک کاماز گاڑی اور ایک اینٹی ائیرگرافٹ گن تباہ، ترجمان سمیت پانچ غاصب امریکی اور 20 سے زائد کمانڈوز ہلاک، متعدد زخمی، جبکہ دیگر نے فرار کی راہ اپنالی۔

واضح رہے کہ نا کام دشمن نے معمول کے مطابق متعدد گھر اور دوکانیں لوٹ مار کے بعد آگ سے جلاکر خاکستر اور متعدد سویلین گاڑیاں اور مکانات بارودی مواد سے منھدم کردیے۔

قابل یاد آوری ہے کہ دشمن کے بمبار سے 11 شہری اور مجاہدین شہید، جبکہ 2 زخمی ہوئے۔ انا للہ وانا الیہ راجعون

جواب لکھیں

آپ کا ای میل شائع نہیں کیا جائے گا۔نشانذدہ خانہ ضروری ہے *

*