قندوز،پولیس کاروان پر دھماکے، دو ٹینک تباہ، ہلاکتیں

پولیس اہلکاروں کے کاروان پر صوبہ قندوز ضلع قلعہ ذال میں دھماکے ہوئے۔

رپورٹ کے مطابق جمعرات کےروز سہ پہر کے وقت سرخ بیتل کے علاقے میں پولیس کاروان پر مجاہدین کی نصب کردہ بموں کے دو شدید دھماکے ہوئے،جس کے نتیجے میں دو ٹینک مکمل طور پر تباہ ہونے کے علاوہ ان میں سوار کرائے کے قاتلوں کو ہلاکتوں کا سامنا ہوا۔

جواب لکھیں

آپ کا ای میل شائع نہیں کیا جائے گا۔نشانذدہ خانہ ضروری ہے *

*