کابل و کاپیسا، حملے و دھماکے، چاراہلکار ہلاک و زخمی

مقامی جنگجوؤں اور کٹھ پتلی فوجوں پر کابل اور کاپیسا صوبوں میں حملے اور دھماکے ہوئے۔

آمدہ رپورٹ کے مطابق جمعرات کےروز دوپہر کے وقت صوبہ کابل ضلع پغمان کے کوبکی کے علاقے میں حکمت عملی کے تحت ہونے والے دھماکہ سے دو فوجی زخمی ہوئے

دوسری جانب جمعرات کےروز صبح کے وقت صوبہ کاپیسا ضلع نجرآب کے  افغانیہ درہ کے علاقے چارقلعہ کے مقام پر واقع جنگجوؤں کی چوکی پر ہونے والے حملے میں ایک اہلکار ہلاک جب کہ دوسرا زخمی ہوا۔

جواب لکھیں

آپ کا ای میل شائع نہیں کیا جائے گا۔نشانذدہ خانہ ضروری ہے *

*