لوگر،چوکیوں پر حملہ،3 جنگجو قتل،5 سرنڈر

مقامی جنگجوؤں کی چوکیوں پر امارت اسلامیہ کے مجاہدین نے صوبہ لوگر میں حملہ کیا،جب کہ پانچ جنگجو مجاہدین سے آملے۔

آمدہ رپورٹ کے مطابق جمعرات کےروز صبح کے وقت ضلع محمدآغہ کے دہنو کے علاقے میں واقع جنگجوؤں دو چوکیوں پر مجاہدین نے شدید حملہ کیا، جو دیر تک جاری رہا، جس کے نتیجے میں تین شرپسند ہلاک جب کہ ایک زخمی ہوا۔

دوسری جانب جمعرات کے روز ضلع برکی برک کے چہلتن رہائشی نام نہاد قومی لشکر کے پانچ       جنگجوؤں  نظیر جان ولد بابوجان، فیض محمد ولد آغاجان، ذاکراللہ ولد عتیق اللہ، بھائی ولد عبدالمجید اور شیرین آغاولد شیرآغا نے حقائق کا ادراک کرتے ہوئے مخالفت سے دستبردار ہوئے۔

جواب لکھیں

آپ کا ای میل شائع نہیں کیا جائے گا۔نشانذدہ خانہ ضروری ہے *

*