روزگان: امریکی چھاپہ ناکام، دشمن فرار، متعدد ہلاکتیں

 

امارت اسلامیہ کے مجاہدین نے صوبہ روزگان کے صدر مقام ترینکوٹ شہر میں چھاپہ مار امریکیوں پر حملہ کیا۔

اطلاع کے مطابق جمعرات کے رات دس بجے کے لگ بھگ سپینہ خاورہ کے علاقے میں امریکیوں اور ان کے کٹھ پتلیوں نے چھاپہ مارا، جن پر مجاہدین نے حملہ کیا، اور دشمن شدید محاصرے بند ہوگیا، جس سے متعدد اہلکار ہلاک وزخمی، جبکہ دیگر نے فرار کی راہ اپنالی۔

یاد رہے کہ دشمن نے علاقے پر شدید بمبار کی، جس سے ایک شہری اور ایک مجاہد شہید، جبکہ 2 مجاہدین اور ایک شہری زخمی ہوا۔ تقبہلم اللہ تعالی

جواب لکھیں

آپ کا ای میل شائع نہیں کیا جائے گا۔نشانذدہ خانہ ضروری ہے *

*