قندہار: رینجر گاڑی تباہ، 5 اہلکار ہلاک

 

صوبہ قندہار ضلع ارغنداب میں دشمن پر بم دھماکہ ہوا۔

رپوٹ کے مطابق جمعرات کے روز صبح نو بجے کے لگ بھگ سرکار باغ کے علاقے میں ہونے والے بم دھماکہ سے رینجر گاڑی تباہ اور اس میں سوار پانج اہلکار موقع پر ہلاک ہوئے۔

ضلع ارغستان سے اطلاع ملی ہے کہ جمعرات کے روز عصر کے وقت خوشک رود کے علاقے میں ایک فوجی ( فیض الحق ولد لعل جان ) مجاہدین سے آملا۔

یاد رہے کہ سرنڈر ہونے والا نے ایک کلاشنکوف مجاہدین کے حوالے کردیا۔

جواب لکھیں

آپ کا ای میل شائع نہیں کیا جائے گا۔نشانذدہ خانہ ضروری ہے *

*