فراہ: دشمن فرار، فوجی مراکز ووسیع علاقہ فتح

 

صوبہ فراہ کے صدر مقام فراہ شہر اور ضلع جوین کے مربوطہ علاقے میں فوجی مراکز سے دشمن فرار ہوا۔

آمدہ رپوٹ کے مطابق جمعرات کے روز سہ پہر کے وقت صوبائی دار الحکومت فراہ شہر کے شمالگاہ کے علاقے کے سنگئی کے مقام پر وقع فوجی یونٹ دشمن نے مجاہدین کے ممکنہ حملوں کی خوف سے چھوڑ کر فرار کی راہ اپنالی۔

دوسری جانب ضلع جوین کے چولر کے علاقے میں بھی دشمن نے چوکی چھوڑ کر فرار ہوئے۔

یاد رہے کہ دشمن کے فرار سے وسیع علاقے پر مجاہدین کا کنٹرول ہے۔

جواب لکھیں

آپ کا ای میل شائع نہیں کیا جائے گا۔نشانذدہ خانہ ضروری ہے *

*