پکتیا،چوکی و کاروان پر حملہ، ٹینک تباہ، 6 زخمی

مقامی جنگجوؤں کی چوکی اور فوجی کاروان پر امارت اسلامیہ کے مجاہدین نے صوبہ پکتیا میں حملہ کیا۔

موصولہ رپورٹ کے مطابق منگل کے روز مغرب کے وقت ضلع احمدآباد کے عطائی قلعہ کے علاقے میں واقع جنگجوؤں کی چوکی پر ہونے والے حملے میں تین شرپسند زخمی ہوئے۔

دوسری جانب منگل کے روز دوپہر کے وقت ضلع زرمت کے فایلوچ کے علاقے میں سپلائی کانوائے پر حملے کے دوران تین سیکورٹی اہلکار زخمی ہوئے۔

دریں اثناء سورکی کے علاقے میں بم دھماکہ سے فوجی ٹینک تباہ اور اس میں سوار اہلکار ہلاک و زخمی ہوئے۔

جواب لکھیں

آپ کا ای میل شائع نہیں کیا جائے گا۔نشانذدہ خانہ ضروری ہے *

*