گردیز،سیکورٹی فورسز پر حملہ، 5 ہلاک و زخمی

سیکورٹی فورسز پر امارت اسلامیہ کے مجاہدین نے صوبہ پکتیا کے صدرمقام میں حملہ کیا۔

رپورٹ کے مطابق بدھ کے روز صبح کے وقت مجاہدین نے گردیز شہر کے تیراہ کے علاقے سپینہ قلعہ اور ابراہیم خیل کے مقام پر سیکورٹی فورسز پر حملہ کیا، جس میں دو اہلکار ہلاک جبکہ تین زخمی ہوئے۔

جواب لکھیں

آپ کا ای میل شائع نہیں کیا جائے گا۔نشانذدہ خانہ ضروری ہے *

*