قندہار: فوجیوں پر حملہ، 4 ہلاک وزخمی

 

صوبہ قندہار ضلع شورابک میں کٹھ پتلی فوجیوں پر حملہ ہوا۔

رپوٹ کے مطابق منگل کے روز عصر کے وقت بالاحصار کے علاقے مٰں دشمن پر حملہ ہوا، جس سے ایک اہلکار ہلاک، جبکہ 3 مزید زخمی ہوئے۔

جواب لکھیں

آپ کا ای میل شائع نہیں کیا جائے گا۔نشانذدہ خانہ ضروری ہے *

*