لغمان و پکتیکا حملے و دھماکے، تین اہلکار ہلاک

مقامی جنگجوؤں اور کٹھ پتلی فوجوں پر لغمان اور پکتیکا صوبوں میں حملے و دھماکے ہوئے۔

موصولہ رپورٹ کے مطابق بدھ کے روز دوپہر کے وقت صوبہ لغمان کے صدرمقام مہترلام شہر کے بسرام کے علاقے میں مجاہدین کے حملے میں دو کٹھ پتلی ہلاک جب کہ ایک زخمی ہوا۔

دوسری جانب صوبہ پکتیکا ضلع سرحوضہ کے سرحوضہ گاؤں کے قریب بم دھماکہ سے ایک جنگجو ہلاک ہوا۔

جواب لکھیں

آپ کا ای میل شائع نہیں کیا جائے گا۔نشانذدہ خانہ ضروری ہے *

*