غور: بم دھماکہ، 2 جنگجو ہلاک

 

صوبہ غور ضلع دولتیار میں جنگجوؤں پر بم دھماکہ ہوا۔

اطلاع کے مطابق بدھ کے روز سہ پہر ایک بجے کے لگ بھگ خیر اللہ بازار کے علاقے مین ہونے والے بم دھماکہ سے 2 جنگجو ہلاک ہوئے۔

جواب لکھیں

آپ کا ای میل شائع نہیں کیا جائے گا۔نشانذدہ خانہ ضروری ہے *

*