غزنی،مرکز و چوکیوں پر حملہ،چار ہلاک، تین سرنڈر

امارت اسلامیہ کے مجاہدین نے صوبہ غزنی کےصدرمقام میں پولیس چوکی اور فوجی مرکز پر حملہ کیا، جب کہ خواجہ عمری میں تین فوجی مجاہدین سے آملے۔

آمدہ رپورٹ کے مطابق جمعرات اور جمعہ کی درمیانی شب غزنی شہر کے زرگر کے علاقے کابلودامان کے مقام پر واقع پولیس چوکی پر حملے کے دوران دو اہلکار ہلاک جب کہ ایک زخمی ہوا۔

دریں اثناء بکول کے علاقے میں واقع فوجی مرکز پر مجاہدین نے اسی نوعیت حملے میں دو فوجی ہلاک اور دو زخمی ہوئے۔

ذرائع کے مطابق دشمن کی جوابی فائرنگ سے دو مجاہدین بھی زخمی ہوئے۔

دوسری جانب جمعرات کےروز ضلع خواجہ عمری کے قلعہ نو گاؤں کے رہائشی تین افغان فوجیوں احسان اللہ ولد درمحمد، واحد منگی اور گل محمد ولدان عبدالستان نے حقائق کا ادراک کرتے ہوئے مخالفت سے دستبردار ہوئے۔

جواب لکھیں

آپ کا ای میل شائع نہیں کیا جائے گا۔نشانذدہ خانہ ضروری ہے *

*