کاپیساو پکتیا کاروان پر حملے، ٹینک و گاڑی تباہ، 4 ہلاک

پولیس اہلکاروں اور کٹھ پتلی فوجوں کے کاروان پر امارت اسلامیہ کے مجاہدین نے کاپیسا و پکتیا صوبوں میں حملہ کیا۔

موصولہ رپورٹ کے مطابق جمعرات اور جمعہ کی درمیانی شب عشاء کے وقت صوبہ کاپیسا ضلع تگاب کے انارجوئے کے علاقے میں مجاہدین نے پولیس کاروان پر حملہ کیا، جس میں ایک ٹینک تباہ ہونے کے علاوہ اس میں سوار 3 اہلکار ہلاک ہوئے۔

دوسری جانب جمعرات کےروز شام کے وقت صوبہ پکتیا کے صدرمقام گردیز شہر کے ابراہیم خیل کے علاقے میں فوجی کاروان پر حملے کے دوران ایک فوجی ہلاک اور ایک مزداٹرک تباہ ہوئی۔

جواب لکھیں

آپ کا ای میل شائع نہیں کیا جائے گا۔نشانذدہ خانہ ضروری ہے *

*