بدخشان دھماکہ، چار جنگجو اور فوجی ہلاک

مقامی جنگجوؤں اور کٹھ پتلی فوجوں پر صوبہ بدخشان ضلع ارگو میں دھماکہ ہوا۔

رپورٹ کے مطابق دھماکہ جمعرات کےروز دوپہر کے وقت مذکورہ ضلع کے مربوطہ علاقے میں مقامی جنگجوؤں اور کٹھ پتلی فوجوں کی گشتی پارٹی پر ہوا، جس سے چار اہلکار ہلاک جب کہ ایک زخمی ہوا۔

جواب لکھیں

آپ کا ای میل شائع نہیں کیا جائے گا۔نشانذدہ خانہ ضروری ہے *

*