بگرام، امریکی ایئربیس پر مجاہدین کامیزائل حملہ

امریکی ایئربیس پر امارت اسلامیہ کے مجاہدین نے صوبہ پروان ضلع بگرام میں میزائل داغے۔

رپورٹ کے مطابق ملکی سطح پر جارح امریکی فوجوں کے سب سے بڑے اڈے بگرام ایئربیس پر مجاہدین نے جمعرات اور جمعہ کی درمیانی شب مقامی وقت کے مطابق رات گیارہ بجے کے لگ بھگ میزائل داغے، جو اہداف پر گر کر صلیبی دشمن کے لیے جانی و مالی نقصانات کے سبب بنے۔

جواب لکھیں

آپ کا ای میل شائع نہیں کیا جائے گا۔نشانذدہ خانہ ضروری ہے *

*