کابل،کاروان پر حملہ،10 ہلاک و زخمی

کٹھ پتلی فوجوں کے کاروان پر امارت اسلامیہ کے مجاہدین نے صوبہ کابل ضلع سروبی میں حملہ کیا۔

رپورٹ کے مطابق جمعہ کے روز صبح کے وقت بندبرق کے علاقے سے اوزبین تک مجاہدین نے فوجی کاروان پر حملہ کیا، جو دوپہر تک جاری رہا، جس کے نتیجے میں 4 اہلکار ہلاک جب کہ 6 زخمی ہوئے۔

جواب لکھیں

آپ کا ای میل شائع نہیں کیا جائے گا۔نشانذدہ خانہ ضروری ہے *

*