خوست و پکتیا، چوکیوں پر حملہ،7 ہلاک و زخمی

پولیس اہلکاروں اور مقامی جنگجوؤں کی چوکیوں پر امارت اسلامیہ کے مجاہدین نے خوست اور پکتیا صوبوں میں حملہ کیا۔

موصولہ رپورٹ کے مطابق جمعہ کے روز دوپہر کے وقت صوبہ پکتیا کے صدرمقام گردیز شہر کے ابراہیم خیل کے علاقے میں پولیس چوکی پر حملے کے دوران ایک اہلکار ہلاک جب کہ دوسرا زخمی ہوا۔

رپورٹ کے مطابق جمعہ کے روز دوپہر سے قبل صوبہ خوست ضلع زازئی میدان کے الگڈی کے علاقے میں جنگجوؤں کی چوکی پر اسی نوعیت حملے میں دو جنگجو ہلاک جب کہ تین زخمی ہوئے۔

جواب لکھیں

آپ کا ای میل شائع نہیں کیا جائے گا۔نشانذدہ خانہ ضروری ہے *

*