روزگان: دشمن پر حملہ، پولنگ اسٹیشن بند

 

صوبہ روزگان کے صدر مقام ترینکوٹ شہر اور چنارتو، چھارچینہ، خاص روزگان، چورہ کے اضلاع میں تمام پولنگ اسٹیشن بند رہے۔

دوسری جانب ضلع چھارچینہ میں دشمن پر حملے سے 2 فوجی ہلاک ہوئے۔

جواب لکھیں

آپ کا ای میل شائع نہیں کیا جائے گا۔نشانذدہ خانہ ضروری ہے *

*