غور: چوکی فتح، انتخابی مراکز بند، 35 اہلکار ہلاک وزخمی

 

صوبہ غور کے دولتیار، تولک، ساغر، دولینہ اور پیروز کوہ اضلاع میں دشمن کے مراکز پر حملہ ہوا۔

آمدہ تفصیلات کے مطابق نمائشی انتخابی مہم کو رکھوالنے کے لیے مجاہدین نے برفور کوشش کی، جس سے نتیجے میں 2 ٹینک تباہ، 14 اہلکار ہلاک، 20 اہلکار ہلاک، جبکہ ایک گرفتار ہوا۔

واضح رہے کہ مجاہدین نے پانچ موٹرسائکل اور پانچ کلاشنکوف غنیمت کرلیے۔

یاد رہے کہ دشمن کے فائرنگ سے 4 مجاہدین شہید ہوئے۔ تقبلہم اللہ تعالی

دوسری جانب ضلع پیروز کوہ کے خاک باد کے علاقے میں چوکی پر حملہ ہوا، جس سے چوکی فتح اور مجاہدین نے مختلف النوع فوجی سازوسامان غنیمت کرلیا۔

جواب لکھیں

آپ کا ای میل شائع نہیں کیا جائے گا۔نشانذدہ خانہ ضروری ہے *

*