فراہ: دشمن پر حملہ، پولنگ اسٹیشن بند، سات ہلاکتیں

 

صوبہ فراہ کے صدر مقام فراہ شہر اور ضلع اناردرہ میں دشمن کے مراکز پر مجاہدین نے حملہ کیا۔

ذرائع کے مطابق صوبائی دار الحکومت فراہ شہر کے تالار کے علاقے میں دشمن کے پولنگ اسٹیشن پر حملہ ہوا، جس سے مرکز بند اور 3 جاسوس ہلاک، جبکہ 4 مزید زخمی ہوئے۔

دوسری جانب ضلع اناردرہ میں بھی انتخابی مراکز مجاہدین نے بند کردیے۔

جواب لکھیں

آپ کا ای میل شائع نہیں کیا جائے گا۔نشانذدہ خانہ ضروری ہے *

*