الخندق آپریشن: انتخابی مہم پر 407 حملے، سیکڑوں ہلاکتیں، الیکشن نا کام

 

امارت اسلامیہ کے مجاہدین نے سنیچر کے روز صبح سے لیے کر شام تک ملک بھر میں دشمن نے کے انتخابی مہم کو نشانہ بنایا۔

تفصیلات کے مطابق غاصب امریکیوں کی طرف سے جعلی انتخابی مہم کو امارت اسلامیہ کے مجاہدین نے ملک کے طور وعرض میں حملوں اور بم دھماکوں سے نا کام بنادیا، پوری ملک میں مجاہدین نے صوبائی ، ضلعی ، فوجی مراکز اور پولنگ اسٹیشنوں، فوجیوں، پولیس اہلکاروں اور جنگجوؤں پر ( 407 ) خونریزہ حملے کئے، جس سے انتخابی مراکز بند، سیکڑوں اہلکار ہلاک وزخمی، متعدد فوجی گاڑیاں تباہ، مختلف انتخابی مراکز پر مجاہدین کا قبضہ اور 100 سے زائد انتخابی مہم کے کارکونان گرفتار ہوئے۔

دشمن کی غلام میڈیا نے انتخابی مہم کو کامیاب بنانے کی بھر پور کوشش کی، لیکن زمنی حقائق عوام کے سامنے ہے اور امارت اسلامیہ کے رسمی ویٹ سائٹ پر خبروں، تصاویر اور ڈیو کلیپ کی شکل میں موجود ہے۔

امارت اسلامیہ کے مجاہدین نے اپنی پوری طاقت سے دشمن کے جعلی انتخابی مہم کے نا کام بنانے کی کوشش کی، اللہ کی فضل وکرم سے اس مقصد میں کامیابی حاصل ہوئی۔

آج کی کامیاب آپریشن کے مستند رپوٹ، ویڈیوں کلیپ اور تصاویر میں امارت اسلامیہ کے رسمی اڈرس اور سوشل میڈیا پر منظم شکل میں موجود ہے۔

امارت اسلامیہ نے مختلف اعلامیوں میں عوام کو خبردار کیے تھیں کہ قابض امریکیوں کے اس جعلی انتخابات کو نا کام بنادے، اللہ کی فضل سے مجاہدین قوم کے اپنی دین اور ملک سے محبت کے بنا پر اس کو پوری طور پر نا کام بنادیا۔
قاري محمد یوسف احمدي ترجمان امارت اسلامیہ افغانستان

11/ صفر المظر/1440 ھـ بمطابق 20/اکتوبر/2018 م

جواب لکھیں

آپ کا ای میل شائع نہیں کیا جائے گا۔نشانذدہ خانہ ضروری ہے *

*