فراہ: مسلحانہ کاروائی، ایک اہلکار ہلاک، 4 سرنڈر

 

صوبہ فراہ کے صدر مقام فراہ شہر میں دشمن پر حملہ، جبکہ ضلع گلستان میں 4 جنگجو مجاہدین سے آملے۔

موصولہ اطلاع کے مطابق پیر کے روز صبح آٹھ بجے کے لگ بھگ بس آڈے کے علاقے میں مسلحانہ کاروائی کے نتیجے میں ایک پولیس ہلاک ہوا۔

ضلع گلستان سے اطلاع ملی ہے کہ 4 جنگجوؤں نے مجاہدین کے سامنے ہتھیار ڈالے۔

جواب لکھیں

آپ کا ای میل شائع نہیں کیا جائے گا۔نشانذدہ خانہ ضروری ہے *

*