قندہار: امریکیوں پر حملہ، کاماز گاڑی تباہ، ہلاکتیں

 

صوبہ قندہار کے صدر مقام قندہار شہر اور ضلع شاولیکوٹ میں غاصب امریکیوں اور ان کے کٹھ پتلیوں پر حملہ ودھماکہ ہوا۔

ذرائع کے مطابق پیر کے رات عشاء کے وقت نو بجے کے لگ بھگ صوبائی دار الحکومت کے ائیربیس میں امریکی رہائشگاہ پر مجاہدین نے میزائل داغے، اور اس کے ساتھ حکمت عملی کے تحت بم دھماکے ہوئے، جس سے دشمن کو نقصانات کا سامنا ہوا، تا ہم تفصیل فراہم نہ ہوسکا۔

ضلع شاولیکوٹ سے اطلاع ملی ہے کہ پیر کے روز سہ پہر ایک بجے کے لگ بھگ باغ کے علاقے میں بم دھماکہ سے کاماز گاڑی تباہ اور اس میں سوار اہلکار ہلاک وزخمی ہوئے۔

جواب لکھیں

آپ کا ای میل شائع نہیں کیا جائے گا۔نشانذدہ خانہ ضروری ہے *

*