قندہار: بم دھماکے، گاڑی تباہ، 4 اہلکار ہلاک

 

صوبہ قندہار کے ژڑئی اور ارغنداب اضلاع میں جنگجوؤں اور فوجیوں پر حملہ ہوا۔

تفصیل کے مطابق پیر کے روز صبح نو بجے کے لگ بھگ ضلع ارغنداب کے تابین کے علاقے میں پولیس اہلکاروں پر بم دھماکہ ہوا، جس سے رینجر گاڑی تباہ اور اس میں سوار 2 اہلکار ہلاک، جبکہ ایک زخمی ہوا۔

ضلع ژڑئی سے اطلاع ملی ہے کہ پیر کے روز صبح آٹھ بجے کے لگ بھگ سنگ حصارک کے علاقے میں اسی نوعیت بم دھماکہ سے موٹرسائکل تباہ اور ان پر سوار 2 اہلکار ہلاک ہوئے۔

جواب لکھیں

آپ کا ای میل شائع نہیں کیا جائے گا۔نشانذدہ خانہ ضروری ہے *

*