پکتیکاو پکتیا، چار جنگجو سرنڈر، دو فوجی ہلاک

مقامی جنگجو صوبہ پکتیکا میں مخالفت سے دستبردار جبکہ صوبہ پکتیا میں کٹھ پتلی فوجوں پر حملہ کیا گیا۔

آمدہ رپورٹ کے مطابق اتوار کےروز شام کے وقت صوبہ پکتیکا ضلع وازيخوا کے باشندوں نام نہاد قومی لشکر کے چار جنگجوؤں روزی ولد ولو، سیدامیر ولد زرغون، اللہ نظر ولد شامران اور حیات اللہ ولد جانان نے حقائق کا ادراک کرتے ہوئے مخالفت سے دستبردار ہوئے۔

صوبہ پکتیا سے اطلاع ملی ہے کہ اتوار کےروز دوپہر کے وقت گردیز شہر کے سروڑہ کے علاقے میں کاروان پر ہونے والے حملے میں دو فوجی ہلاک جب کہ ابراہیم خیل کے مقام پر بھی دشمن پر حملہ ہوا،لیکن تفصیل فراہم نہ ہوسکی۔

جواب لکھیں

آپ کا ای میل شائع نہیں کیا جائے گا۔نشانذدہ خانہ ضروری ہے *

*