تخار و پروان، جنگجو کمانڈر اور پولیس اہلکار قتل

مقامی جنگجوؤں اور پولیس اہلکاروں پر امارت اسلامیہ کے مجاہدین نے تخار و پروان صوبوں میں حملہ کیا۔

آمدہ رپورٹ کے مطابق پیر اور منگل کی درمیانی شب صوبہ تخار ضلع خواجہ بہاؤالدین کے مربوطہ علاقے میں نظم عامہ اہلکاروں پر ہونے والے حملے ایک اہلکار مارا گیا۔

دوسری جانب پیر اور منگل کی درمیانی شب عشاء کے وقت صوبہ پروان ضلع شینوار کے نمکاب درہ کے علاقے شیرک کے مقام پر مجاہدین کے حملے میں سفاک جنگجو کمانڈر  غفار ولد علاؤالدین شدید زخمی اور بعد میں زخموں کا  تاب نہ لاتے ہوئے چل بسا۔

جواب لکھیں

آپ کا ای میل شائع نہیں کیا جائے گا۔نشانذدہ خانہ ضروری ہے *

*