ہلمند: فوجیوں پر حملہ، 6 ہلاک وزخمی

 

صوبہ ہلمند ضلع نادعلی میں کٹھ پتلی فوجیوں پر حملہ ہوا۔

موصولہ رپوٹ کے مطابق منگل کے روز عصر پانچ بجے کے لگ بھگ بیلر اور خارہ کے علاقوں میں واقع چوکیوں پر حملہ ہوا، جس سے 3 اہلکار ہلاک، جبکہ 3 مزید زخمی ہوئے۔

جواب لکھیں

آپ کا ای میل شائع نہیں کیا جائے گا۔نشانذدہ خانہ ضروری ہے *

*