پروان و بلخ،چوکیوں پر حملہ،کمانڈر سمیت 8 ہلاک و زخمی

مقامی جنگجوؤں کی چوکیوں پر امارت اسلامیہ کے مجاہدین نے پروان اور بلخ صوبوں میں حملہ کیا۔

اطلاعات کے ماطبق منگل اور بدھ کی درمیانی شب صوبہ بلخ ضلع چمپال کے آسیا خان کے علاقے میں واقع دو چوکیوں پر مجاہدین نے ہلکے و بھاری ہتھیاروں سے حملہ کیا،جس کے نتیجے میں دو اہلکار ہلاک جب کہ جنگجو کمانڈر نسیم سمیت تین زخمی ہوئے۔

دوسری جانب بدھ کےروز صبح کے وقت مذکورہ علاقے میں بم دھماکہ سے فوجی ٹینک تباہ اور اس میں سوار تمام اہلکار لقمہ اجل بن گئے۔

صوبہ پروان سے طلاع ملی ہےکہ منگل کے روز مغرب کے وقت ضلع کوہ صافی کے مؤمن خیل کے علاقے میں واقع چوکی پر حملے کے دوران تین جنگجو زخمی ہوئے۔

دریں اثناء صۂع سیاہ گرد کے فندقستان کے علاقے دہنہ کے مقام پر میئر کی گاڑی پر حکمت عملی کے تحت دھماکہ ہوا،لیکن تفصیل فراہم نہ ہوسکی۔

جواب لکھیں

آپ کا ای میل شائع نہیں کیا جائے گا۔نشانذدہ خانہ ضروری ہے *

*