قندہار: امریکی چھاپہ، 4 شہری شہید، 3 گرفتار

 

سفاک امریکیوں نے صوبہ قندہار ضلع شاولیکوٹ میں عوام پر چھاپہ مارا۔

آمدہ رپوٹ کے مطابق بدھ کے رات کریان کے علاقے میں نا کام دشمن نے ہیلی کاپٹروں کے زریعے چھاپہ مار کر ظلم وبربریت کا مظاہرہ کرتے ہوئے، ایک مکان، 3 سویلین گاڑیاں اور 10 موٹرسائکلوں کو بارودی مواد سے جلاکر خاکستر اور 4 شہریوں کو شہید، 2 زخمی، جبکہ 3 گرفتار کرکے نا معلوم مقام کی طرف منتقل کردیے۔ انا للہ وانا الیہ راجعون

جواب لکھیں

آپ کا ای میل شائع نہیں کیا جائے گا۔نشانذدہ خانہ ضروری ہے *

*